Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیرِ اعظم کا اعجاز حسین کی ایمانداری کیلئے 50 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایف بی آر کے سینئر آفیسر اعجاز حسین کی ایمانداری کے اعتراف میں ان کیلئے 50 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا ہے۔ ایف بی آر اصلاحات اور ٹیکس فراڈ کے خلاف مہم کے مثبت نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ ایف بی آر کے سینئر افسر کی جانب سے کھربوں روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کی کوشش کی بروقت نشاندہی اور

Loading...