“گلگت بلتستان کے بچوں کی سندھ کی یونیورسٹیز میں سیٹیں بڑھانے کا جائزہ لیں گے”
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے بچوں کی سندھ کی یونیورسٹیز میں سیٹیں بڑھانے کا جائزہ لیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان گلبہار خان کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان کے وزیر برائے ایکسائیز حاجی رحمت خلیق اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے اسپیشل اسسٹنٹ حسین شاہ بھی شریک تھے۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان گلبہار خان
