Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وطن کے خاطر جانیں نچھاور کرنے والے پاک فوج کے جوان قوم کے ہیرو ہیں، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وطن کے خاطر جانیں نچھاور کرنے والے پاک فوج کے جوان قوم کے ہیرو ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بنوں کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے جام شہادت نوش کرنے والے 12 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ محسن نقوی نے شہید

Loading...
Exit mobile version