رواداری سے ہی مختلف برادریوں میں بھائی چارہ قائم ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ رواداری سے ہی مختلف برادریوں میں بھائی چارہ قائم ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یوم رواداری کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج 16 نومبر بین الاقوامی طور پر رواداری کا دن منایا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق اور آزادی کو تسلیم کرنا اور ایک دوسرے کے نقطہ
