Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سونم کپور

سونم کپور نے فواد خان کے ساتھ خوبصورت یادیں شیئر کردیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے اپنی فلم ’خوبصورت‘ کی یادیں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ حال ہی میں بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے پاکستانی اداکار فواد خان کے ساتھ اپنی 2014 کی فلم ‘خوبصورت’ کے سیٹس سے کچھ یادگار تصاویر شیئر کی ہیں۔   اپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں، سونم نے تصاویر کا ایک مجموعہ سوشل میڈیا پر شیئر

Loading...