
ہیلی بیبر اور جسٹن بیبر کی طلاق کی افواہوں کی تردید
معروف ماڈل ہیلی بیبر نے جسٹن بیبر کے ساتھ اپنی طلاق کی افواہوں کو مکمل طور پر رد کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ازدواجی رشتے کے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کی پیش نظر ہیلی بیبر نے نئی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ معروف ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوریز پر جسٹن بیر کی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ بغیر







