Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اتھیا شیٹی

اتھیا شیٹی کے حاملہ ہونے کی خبروں کی تردید

بالی ووڈ اداکارہ اتھیا شیٹی اور ان کے کرکٹر شوہر کے ایل راہول کے پہلے بچے کی توقع کرنے والی افواہوں کی تردید کر دی گئی ہے۔ ایک ڈانس ریئلٹی شو میں اداکار سنیل شیٹی کے حالیہ ریمارکس نے ان کی بیٹی اتھیا کے ایل راہول کے بارے میں قیاس آرائیوں کو جنم دیا کہ وہ اپنے پہلے بچے کی آمد کی توقع کر رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس

Loading...