انوشکا شرما کا آئی پی ایل میں شرکت کرنے کا امکان
کرکٹ کے شائقین آئی پی ایل 2024 کے سیزن میں ویرات کوہلی کی میدان میں واپسی کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں جس کے لئے وہ چنئی میں موجود ہیں لیکن ان کی اہلیہ انوشکا شرما اپنے نوزائیدہ بیٹے، آکائے کوہلی، اور بیٹی وامیکا کوہلی کے ساتھ لندن میں ہی موجود ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ انوشکا شرما سیزن کے آخر میں
