کپل شرما اور ان کے شو کیخلاف دائر درخواست خارج
گوالیار ہائی کورٹ نے کامیڈین کپل شرما کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے ان کے اور ان کے مقبول شو دی کپل شرما شو کے میکرس کے خلاف دائر درخواست کو خارج کر دیا ہے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق دو سال قبل دائر کی گئی درخواست میں الزام لگایا گیا تھا کہ شو میں قابل اعتراض مواد ہے، جس میں خواتین اور عدلیہ کی توہین کرنے والے ریمارکس
