کیٹ مڈلٹن کو کینسر کی تشخیص، شہزادی نے تصدیق کردی
ویلز کی شہزادی، کیٹ مڈلٹن، کو کیسنر کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد اس کی روک تھام کیلئے کیمو تھراپی کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیٹ مڈلٹن نے اپنے جاری کردہ ایک ویڈیو بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے انہیں کینسر ہے اور وہ کیموتھراپیز سے گزر رہی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by The Prince
