Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ویرات اور انوشکا

کیا ویرات اور انوشکا مستقل طور پر برطانیہ میں رہنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی پیشہ ورانہ وابستگیوں کے لیے بھارت واپس آچکے ہیں لیکن اداکارہ انوشکا شرما اپنے بچوں کے ساتھ لندن میں ہی قیام پزیر ہیں جس کی وجہ سے بہت سے افواہوں گردش کرنے لگی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات اور انوشکا کے مستقبل میں برطانیہ منتقل ہونے کے ممکنہ منصوبوں کے متعلق قیاس آرائیاں ہونے لگی ہیں۔ آن لائن گردش کرنے والی ایک ریڈیٹ

Loading...