Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مدھوبالا

مدھوبالا کی زندگی پر فلم بنانے کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا

آنجہانی اداکارہ مدھوبالا کی بائیوپک کا باقاعدہ اعلان جمعہ 15 مارچ کو کیا گیا ہے جس کی ہدایتکاری ‘ڈارلنگ’ کے ڈائریکٹر جسمیت کے رین کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندی فلموں کی آنجہانی اداکارہ مدھوبالا کی بایوپک کا اعلان سونی پکچرز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے باضابطہ طور پر کر دیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sony Pictures Films

Loading...