
ریپر بادشاہ نے اپنے تیسرے اسٹوڈیو البم کا اعلان کردیا
پاپ انڈسٹری کے معروف گلوکار اور ریپر بادشاہ، اپنے انتہائی متوقع تیسرے اسٹوڈیو البم، ‘ایک تھا راجا’ کی ریلیز کے لئے تیار ہیں، جو کہ 18 مارچ کو ریلیز کیا جائیگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے تیسرے البم کے حوالے سے بادشاہ نے ایک ویڈیو کے ذریعے اعلان کیا ہے، جس میں 16 گانے شامل کئے گئے ہیں۔ اس حوالے سے شائقین میں جوش و خروش کو بلند







