
امیتابھ بچن کی اپنے ہم شکل سے ملاقات کی ویڈیو وائرل
بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن نے اپنے ہم شکل، ششی کانت سے ملاقات کی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں امیتابھ بچن کی وائرل ویڈیو میں انہیں اپنے ہم شکل سے ملاقات کرتے ہوئےاور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ View this post on Instagram







