
عرفی جاوید بالی ووڈ میں ڈیبیو کیلئے تیار
سوشل میڈیا کی معروف شخصیت اور ٹی وی اداکار عرفی جاوید بالی ووڈ میں اپنے ڈیبیو کیلئے تیار ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ فلم ’ ‘لو سیکس اور دھوکہ 2’ ‘ سے اپنا بالی ووڈ ڈیبیو کرینگی جو کہ رواں سال 19 اپریل کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائیگی۔ View this post on Instagram A post shared by Balaji Motion Pictures (@balajimotionpictures)







