Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کنگنا رناوت نے امبانی پارٹی میں پرفارم کرنے والی مشہور شخصیات کو تنقید کا نشانہ بنایا

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے لتا منگیشکر کا پرانا انٹرویو شیئر کرتے ہوئے خود کو آنجہانی لیجنڈری گلوکارہ سے تشبیہ دی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیا کہ وہ اور لتا منگیشکر صرف دو ایسے لوگ ہیں جنہوں نے کریڈٹ پر بڑے پیمانے پر کامیابی حاصل کی ہے لیکن انہوں نے کبھی شادیوں میں پرفارم نہیں کیا۔ اس بات کا ذکر

Loading...
Exit mobile version