عالیہ بھٹ نے پہلی بار بیٹی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی
جب سے عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے اپنی بیٹی راہا کو دنیا سے متعارف کرایا ہے، تب سے اس کو سوشل میڈیا پر ہر ایک نے پسند کیا ہے۔ حال ہی میں، والد رنبیر کپور کے ساتھ اپنے کزن جیہ کی سالگرہ میں شرکت کرنے والی ننھی راہا کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں۔ اس بار، گجرات کے جام نگر میں آننت امبانی کی
