مادھوری ڈکشٹ کی 30 سال پرانے انداز میں واپسی نے مداحوں کے دل موہ لئے
بالی ووڈ کی ڈانسنگ کوئین مادھوری ڈکشٹ نے 30 سال بعد پھر سے اپنے حسن کا جادو جگایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ دیوا حال ہی میں ایک ڈانس شو میں ’نیشا‘ کے روپ میں نظر آئیں، جو کردار اس نے 1994 میں سپر ہٹ فلم ‘ہم آپ کے ہیں کون’ میں ادا کیا تھا۔ View this post on Instagram A post shared
