Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تاپسی پنو کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟

بھارتی اداکارہ راکل پریت سنگھ کے بعد جلد ہی ایک اور بالی ووڈ اداکارہ کی شادی کرنے کیلئے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق معروف اداکارہ تاپسی پنو اپنے دیرینہ بوائے فرینڈ اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بو کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار ہے۔ رپورٹ کے مطابق، جوڑے کی شادی مارچ 2024 میں ادے پور میں ہوگی جس میں صرف خاندان کے لوگ

Loading...
Exit mobile version