Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارتی پروپیگنڈا فلموں پر خلیجی ممالک میں پابندی

خلیجی ممالک نے مسلمانوں اور کشمیریوں کے خلاف ہندوستانی پروپیگنڈے کو رد کرتے ہوئے بالی ووڈ فلموں پر پابندی عائد کردی ہے۔ حال ہی میں بھارتی فلم آرٹیکل 370 کو خلیجی ممالک میں ریلیز سے روک دیا گیا ہے جو کہ بالی ووڈ اور کشمیر میں حالات نارمل ہونے کے مودی کے بیانیے کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔ بالی ووڈ فلم آرٹیکل 370 میں کشمیریوں پر بھارتی

Loading...
Exit mobile version