Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے

معروف بھارتی اداکار رتوراج سنگھ 20 فروری بروز منگل کو انتقال کر گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کسی بیماری میں مبتلا تھے اور حال ہی میں انہیں دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا تاہم، منگل کو 59 سال کی عمر میں ان کا انتقال ہوگیا۔ رتوراج کے قریبی دوست امیت بھیل نے ان کی موت کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے

Loading...
Exit mobile version