
اپنی زندگی سے بہت خوش ہوں، بھارتی اداکارہ کا تنقید کرنے والوں کو جواب
سلمان خان کی فلم ’وانٹد‘ سے شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ عائشہ ٹاکیا نے ان لوگوں کو اپنے جواب سے خاموش کروادیا ہے جو ان کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ حال ہی میں عائشہ کو کافی عرصے بعد ممبئی ایئرپورٹ پر اپنے بیٹے کے ساتھ دیکھا گیا تھا جس کے بعد ان کی وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز پر انہیں منفی ردعمل ملا۔ اس کا







