شاہ رخ خان اپنے بیٹے کے برانڈ کی تشہیری مہم کا حصہ بن گئے
بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان کے لگژری اسٹریٹ ویئر برانڈ کی تشہیری مہم کا حصہ بن گئے ہیں۔ حال ہی میں ممبئی ایئرپورٹ پر D’Yavol X کی نئی اشتہاری مہم کی ایک جھلک دکھائی دی ہے جس میں سپر اسٹار کو اپنے اپیس کی نمائش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ شاہ رخ خان کا یہ اوتار ان کی بلاک بسٹر فلم ‘پٹھان’
