Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹونگ ٹونگ، تین سال کی بچی سے مشابہت رکھنے والی اے آئی گڑیا

مصنوعی ذہانت میں ایک بڑی پیش رفت میں، بیجنگ انسٹی ٹیوٹ آف جنرل آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے چینی سائنسدانوں نے انسانی شکل کی اے آئی گڑیا بنائی ہے۔ ٹونگ ٹونگ نامی اے آئی گڑیا تین سال کی بچی سے مشابہت رکھتی ہے اور اسی عمر کے انسانی بچے کی جذباتی نشوونما اور ادراک کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ٹونگ ٹونگ کی تخلیق نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی میں ایک

Loading...
Exit mobile version