معروف بھارتی اداکار کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
بالی ووڈ کے معروف سینئر اداکار متھن چکرورتی کی اچانک طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سینئر اداکار متھن چکرورتی کو ہفتے کی صبح مبینہ طور پر سینے میں درد کی شکایت کے بعد انہیں کولکتہ کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ رپورٹ میں بتایا کہ وہ بے چین محسوس کر
