Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سندھ

عام انتخابات 2024: سندھ کے مختلف حلقوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری

سندھ اسمبلی کے حلقوں کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے جس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی اکثریتی حلقوں پر برتری حاصل کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں 26,000,000 سے زائد ووٹرز نے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو ووٹ دے کر اپنا جمہوری حق استعمال کیا۔ جمعرات کو سندھ کے 130 حلقوں میں ووٹنگ کا عمل

Loading...