Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ووٹ

صوابی: خواتین کو ووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی

سال 2024 کے عام انتخابات میں جہاں ہر کوئی اپنا حق استعمال کرتے ہوئے اپنے پسندیدہ امیدواروں کی جیت کے لئے ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں وہیں کچھ علاقے ایسے بھی ہیں جو پسماندگی کا شکار ہیں۔ خیبرپختونخواہ کے علاقے صوابی کے ایک گاؤں میں خواتین کو ووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی ہے تاہم علاقے کی کوئی بھی خاتون ووٹ ڈالنے کا حق استعمال نہیں

Loading...