Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان ’ٹاکسک‘ فلم میں کام کریں گے؟

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان سے مبینہ طور پر جنوبی ہند کی فلم ’ٹاکسک: اے فیری ٹیل فار گراؤن اپس‘ میں کام کرنے کے لیے رابطہ کیا گیا ہے۔ ‘ٹاکسک: اے فیری ٹیل فار گراؤن اپس’ جس میں KGF اداکار یش ایک اہم کردار کریں گے جبکہ گیتو موہنداس کی ہدایت کاری میں بننے والی گینگسٹر ایکشن فلم پہلے ہی خبروں کی زینت بن چکی ہے

Loading...