Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھارتی اداکار

معروف بھارتی اداکار نے اپنی سیاسی پارٹی کا اعلان کردیا

بھارت کے معروف اداکار تھلاپتی وجے نے سیاست میں قدم رکھتے ہوئے اپنی سیاسی پارٹی کا اعلان کردیا ہے۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تامل اداکار تھلاپاتھی وجے، جو کہ جنوبی کے مشہور اداکاروں میں سے ایک ہیں، نے 2 فروری کو اپنی سیاسی پارٹی، تاملگا ویٹری کزگم کا اعلان کردیا ہے۔ #தமிழகவெற்றிகழகம் #TVKVijay pic.twitter.com/ShwpbxNvuM — TVK Vijay (@tvkvijayoffl) February 2, 2024 اس کے

Loading...