
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کے جسم سے ملنے والی سونے کی گھڑی حال ہی میں انگلینڈ میں 1.17 ملین پاؤنڈ (2.23 ملین ڈالر) میں نیلام ہوئی ہے۔ ہنری ایلڈریج اینڈ سن کی جانب سے منعقد کی جانے والی نیلامی کے دوران ٹائی ٹینک سے وابستہ کسی شے کے لیے سب سے زیادہ رقم ادا کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔ View this







