Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جیکی شروف کو جگو دادا کیوں کہا جاتا ہے؟

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار جیکی شروف بڑے پردے پر اپنی اداکاری سے متاثر کرنے میں کبھی ناکام نہیں ہوتے، آج اپنی 67 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ تجربہ کار اداکار کو دنیا بھر میں جیکی شروف کے نام سے جانا جاتا ہے لیکن لوگ انہیں جگو دادا کے نام سے بھی جانتے ہیں اور آج بھی انڈسٹری کے بہت سے لوگ انہیں اس نام سے پہچانتے ہیں۔

Loading...
Exit mobile version