نورا فتیحی ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں
بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی ایک بار پھراپنے ڈانس پرفارمنس کی وجہ سے تنقید کی رد میں آگئیں ہیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ و ڈانسر کو ان جو اس وقت ایک بھارتی ڈانس ریئلٹی شو کی ججز میں سے ایک ہیں، کو شو میں ان کی پرفارمنس کی وجہ سے صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا
