اداکاری اہم ہے لیکن فلموں میں اداکاری کرنا ضروری نہیں، نوازالدین صدیقی
نوازالدین صدیقی بھارتی فلم انڈسٹری کے سب سے مشہور اداکاروں میں سے ایک ہیں، جنہوں نے گینگز آف واسے پور، دی لنچ باکس، بدلاپور اور بجرنگی بھائی جان جیسی کئی فلموں میں شاندار اداکاری کی ہے۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں، انہوں نے اداکاری سے اپنی محبت کے متعلق کھل کر کہا کہ وہ کبھی کام نہیں مانگیں گے بلکہ اپنے پراجیکٹس کو فنڈ دینے کے لیے اپنا
