Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کارتک آریان کی موجودگی پر مداح پرجوش، اداکار بڑے حادثے سے بچ گئے

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار کارتک آریان کی ایک ایوارڈ شو میں شرکت کے دوران ان کے مداح کافی پرجوش نظر آئے جس کی ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے۔ اتوار کو فلم فیئر ایوارڈز میں اپنے مداحوں کو ایک دوسرے پر گرتے دیکھ کر کارتک آریان حیران رہ گئے، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب انہوں نے تقریب میں انٹری دی اور اپنے کچھ مداحوں سے

Loading...
Exit mobile version