
سری پائے، دنیا کا لذیذ ترین شوربہ قرار
سری پائے، ایک خوشبودار اور لذیذ پاکستانی پکوان ہے، کو دنیا کا بہترین شوربہ قرار دیا جاچکا ہے۔ ایک آن لائن گائیڈ کے مطابق سال 2024 کی مشہور اسٹو کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان میں بننے والے سری پائے کو 50 میں سے 47 واں نمبر دیا گیا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by TasteAtlas (@tasteatlas) سری پائے،







