Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹام ہالینڈ

زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟

ہالی ووڈ کی معروف جوڑی، زندیا اور ٹام ہالینڈ، جو کہ سال 2019 سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں، جلد ہی شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے بات کرتے ہوئے ایک ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ، ان کے درمیان شادی کے متعلق بات ہوئی ہے، اور یہ سچ ہے۔ اس کے رشتے کے متعلق ذرائع کا کہنا

Loading...