
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
بھارتی ٹیلی ویژن کا سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا شو ڈتارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار دہلی سے ممبئی جاتے ہوئے لاپتہ ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرامے میں روشن سنگھ سوڈھی کا کردار ادا کرنے والے اداکار گروچرن سنگھ اچانک لاپتہ ہوگئے ہیں جس کی شکایت بھی درج کرائی جاچکی ہے۔ گروچرن سنگھ کے والد نے دہلی پولیس اسٹیشن میں درج







