Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سنی دیول اور امیشا پٹیل کی بلاک بسٹر فلم کے متعلق اہم خبر آگئی

سال 2001 میں بالی ووڈ کے معروف اداکار سنی دیول کی  ریلیز ہونے والی فلم ’غدر، ایک پریم کتھا‘ کا سیکوئل غدر 2 گزشتہ سال ریلیز ہوئی ہے جو کہ باکس آفس پر بے حد کامیاب رہی ہے۔ اس فلم میں سنی دیول اور امیشا پٹیل نے مرکزی کردار ادا کئے جس کو شائقین اور ناقدین کی طرف سے بہت زیادہ پیار ملا ہے اور یہ 2023 کی

Loading...
Exit mobile version