ہریتک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی فلم ’فائٹر‘ کو گرین سگنل مل گیا
ہریتک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی فلم ’فائٹر‘ رواں سال کی انتہائی متوقع فلم ہے جو کہ 25 جنوری کو ریلیز ہونے والی ہے۔ اس حوالے سے جاری رپورٹس کے مطابق سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن کی جانب سے ’فائٹر‘ کو یو اے سرٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ FIGHTER CERTIFIED UA WITH APPROVED RUNTIME OF 166 MINUTES!#SiddharthAnand‘s #Fighter certified U/A with approved runtime of 2 hours 46 minutes.
