Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ودیا بالن

ودیا بالن بڑی مشکل میں پھنس گئیں، مداحوں سے اہم درخواست

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن سال 2005 سے ہی بہت سی کامیاب فلموں کا حصہ رہی ہیں۔بھول بھولیا میں یادگار پرفارمنس دینے سے لے کر دی ڈرٹی پکچر میں اثر انگیز کردار ادا کرنے تک، انہوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کو منوایا ہے۔ حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے مداحوں سے اہم درخواست کی ہے اور ان کے نام سے متعدد اکاؤنٹس

Loading...