Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شردھا کپور

دوست کی شادی میں شرکت، شردھا کپور کی ڈانس ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور کی اپنی قریبی دوست کی شادی میں شرکت اور ڈانس کرنے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر اداکارہ کی وائرل ہونے والی چند ویڈیوز صارفین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہیں جس میں شردھا کپور کو ہیئر اسٹائلسٹ نکیتا مینن کی شادی کی تقریبات میں شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

Loading...