Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟

کترینہ کیف، بالی ووڈ کی معروف اور اے لسٹ اداکاراؤں میں شمار کی جانے والی خوبصورت خواتین میں سے ایک ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں غیر متوقع حالات کی وجہ سے ہالی ووڈ کی پیشکش کو مسترد کرنا پڑا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں کترینہ کیف نے انکشاف کیا کہ انہیں حال ہی میں ہالی ووڈ کے ایک پروجیکٹ

Loading...