Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بائیوپک کیلئے کونسا اداکار بہترین انتخاب ہوگا؟ یووراج سنگھ نے بتادیا

یووراج سنگھ ایک سابق بھارتی بین الاقوامی کرکٹر ہیں جنہوں نے تمام فارمیٹس میں کھیلا اور جب میدان میں اترے تو انہوں نے کئی ریکارڈ توڑ دیئے اور کینسر کے خلاف جنگ میں فتح یاب ہوئے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بھارتی کرکٹر نے اپنی زندگی کے بارے میں بات کی اور اپنی بائیوپک کے منصوبوں کا انکشاف کیا۔ انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ

Loading...
Exit mobile version