Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟

زویا اختر کی دی آرچیز کے ساتھ اپنے او ٹی ٹی ڈیبیو کے بعد، اداکارہ سہانا خان اپنی پہلی فیچر فلم کی تیاری کر رہی ہیں جس میں وہ اپنے والد اور سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ اسکرین شیئر کریں گی۔ کنگ کے نام سے بننے والی اس فلم کی ہدایت کاری سوجوئے گھوش کریں گے اور سدھارتھ آنند اس ایکشن کی نگرانی کریں گے۔ اس

Loading...