
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
مس یونیورس 2000 کے مقابلے کی فاتح سمیت اپنی خوبصورتی، دلکشی اور فصاحت کے لیے مشہور لارا دتہ، ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں، جنہوں نے گزشتہ برسوں میں متعدد طاقتور پرفارمنس کے ساتھ اپنی اداکاری کی صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ بالی ووڈ انڈسٹری میں اتنے سال کام کرنے کے باوجود دیگر مشہور شخصیات کی طرح اداکارہ بھی سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کا شکار ہوئیں ہیں ۔







