کرینہ کپور کے اگلے پراجیکٹ سے متعلق بڑا بیان سامنے آگیا
کرینہ کپور خان بالی ووڈ کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔ شائقین انہیں اسکرین پر دیکھنا پسند کرتے ہیں اور ان کے اگلے پروجیکٹ کا بے صبری سے انتظار بھی کرتے ہیں۔ پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ خبر چل رہی ہے کہ وہ گیتو موہن داس کی ‘ٹاکسک’ میں نظر آئیں گی، جس میں ‘KGF’ اسٹار یش ہیں
