Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شریا گھوشال کس پاکستانی فنکار کی بڑی مداح ہیں؟

معروف بھارتی پلے بیک گلوکارہ شریا گھوشال نے اعتراف کیا ہے کہ وہ پاکستان کے ایک معروف گلوکار کی بڑی مداح ہیں۔ حال ہیں میں سوشل سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شریا گھوشال نے خود کو علی ظفر کی سب سے بڑی مداح قرار دیا اور ان کی تعریف بھی کی۔ Dil jhoom jhoom chale jhoom chale sohneya I have always been

Loading...
Exit mobile version