ماہرہ خان نے اپنایا بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ’پروین بابی‘ کا انداز
پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے مشہور بھارتی اداکارہ پروین بابی کا انداز اپناتے ہوئے ان کو بہترین انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ مشہور اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ایک شاندار ساڑھی میں ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by MUSE (@museluxe) اس ویڈیو میں اداکارہ
