
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
بالی ووڈ کنگ، شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کو ایک اور بین الاقوامی ایوارڈ کے لئے نامزد کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کا ایکشن سے بھرپور فلم ’جوان‘، کو اس بار ٹورس ورلڈ اسٹنٹ ایوارڈز میں بہترین اسٹنٹ کے لیے نامزد کیا جا رہا ہے جو کہ اسٹنٹ کے شعبے میں ‘آسکر’ کے برابر ہے۔ جوان کو John Wick’s Chapter 4، Mission:







