Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

برٹنی اسپیئرز نے موسیقی کو خیرباد کہہ دیا

پرنسز آف پاپ برٹنی اسپیئرز نے اعلان کیا ہے کہ وہ میوزک انڈسٹری میں واپس نہیں آئیں گی۔ گریمی ایوارڈ یافتہ امریکی موسیقار نے بدھ کے روز اپنے انسٹاگرام پر اپنے نئے البم کے بارے میں گردشی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان کے البم سے متعلق تمام تر خبریں جھوٹی ہیں اور اب وہ میوزک انڈسٹری میں کبھی واپس نہیں آئیں

Loading...
Exit mobile version